|
|||||||||||
Pakistan's premier website that covers current affairs and news. |
|||||||||||
Small house for sale in Rawalpindi ایک ایسا ملک جہاں وقت کی پابندی کو غیرمہذب سمجھا جاتا ہے Time Magazine Subscription in Pakistan
|
ڈالر اتنا طاقتور کیسے بن گیا؟ ایک وقت تھا جب برطانوی سامراج دنیا میں طاقت کی علامت تھا۔ اسی لیے 20ویں صدی کے آغاز تک دنیا میں سکہ رائج الوقت یا یوں سمجھیں کہ دنیا کی طاقتور ترین کرنسی برطانوی پاؤنڈ تھی۔ |
||||||||||
|
دوسری جنگِ عظیم کے بعد ایک طرف تو یورپی معیشتیں تباہ ہو چکی تھیں اور دوسری جانب امریکہ مغرب میں بڑی عالمی طاقت بن کر ابھرا۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتامی مراحل میں جولائی 1944 میں بریٹن ووڈز نامی ایک مالیاتی نظام تشکیل دیا گیا جس کے تحت دنیا بھر کے 44 ممالک نے اپنی کرنسیوں کے پیچھے سونے کے ذخائر رکھنے اور کرنسی ریٹس کے حوالے سے شرائط پر اتفاق کیا۔ اب بریٹن ووڈز نظام کی بہت ساری چیزیں بدل چکی ہیں مگر یہ پہلا موقع تھا جب امریکی ڈالر دنیا کی ریزروو کرنسی بن کے سامنے آیا۔
|
||||||||||
A Special report on India's attempts to wish Kashmir issue away. Rs 50 in Pakistan |
|||||||||||
|
|||||||||||
اب کسی پاکستانی یا برازیلی نے کسی چینی یا جاپانی سے کپڑے خریدنے ہوں، چاول یا تیل یا کوئی بھی چیز خریدنی ہو تو عالمی منڈی میں ڈالر کے عوض ہر کوئی بیچنے کو تیار ہوتا ہے۔
|
|||||||||||
|
|||||||||||
کیا کوئی ملک ڈالر پر سے انحصار ختم کرنے میں کامیاب ہوا ہے؟
|
Post dated May 22, 2019
|
||||||||||
پاکستان کے نئے مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کون ہیں؟
Share your views at myopinion@newsflash.com.pk |
|||||||||||
فواد چوہدری: چاند دیکھنے کا تنازع اور حکومتی وزیر کی تجویز ذیابیطس: کیا ادویات کی بڑھتی قیمتیوں کی وجہ ڈالر کی قدر میں اضافہ ہے؟ کیا چینی کمپنی پاکستان میں جاسوسی کر رہی تھی؟ بی بی سی رپورٹ پاکستان : موت کی سزا پانے والے ہر پانچ میں دو بے گناہ آئی ایم ایف سے ملنے والی رقم کہاں خرچ ہو گی؟
|
Want to get news alerts from
newsflash.com.pk? Send us mail at
editor.newsflash@gmail.com
Copyright © 2006 the Newsflash All rights reserved
This site is best viewed at 1024 x 768