Urdu News Update

اردو زبان میں حالات حاضرہ آپ سب کے لئے

Newsflash

Time  100 most influential persons in 2019


Magazine Subscriptions

FREE TRIAL

 

 

عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے 15 پاکستانی نژاد امیدواروں میں کون کون شامل ہے؟ برطانیہ کے سنہ 2019 کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے ممبران پارلیمان میں 15 پاکستانی نژاد برطانوی بھی شامل ہیں ۔

کیا عالمی تجارت کے لیے ڈالر لازمی ہے؟

پاکستان : موت کی سزا پانے والے ہر پانچ میں دو بے گناہ

پاکپتن کے محمد فیاض کو اپنا طیارہ مل گیا

عمر کوٹ کی کرشنا قید سے پارلیمان تک کا سفر

داعش۔ مغرب کے لئے  ایک اور چیلنج؟

 

ترک وزیر اعظم کی مصر کو تنبیہ

چین کی معروف کمپنی ہواوے نے پاکستان میں نگرانی کے نظام کے لیے سی سی ٹی وی کے کیبنٹ میں نصب وائی فائی مواصلاتی کارڈ کو ہٹا لیا ہے۔

عمران خان کے سیاسی استاد

جب امجد صابری کو سلمان خان کا فون آیا

 پاکستان امریکی ڈالر سے جان چھڑا بھی سکتا ہے یا نہیں

 ان خدشات نے کہ آنے والے دنوں میں ڈالر مزید مہنگا ہو گا پاکستان میں اس بحث کو جنم دیا ہے کہ عوام کو ڈالر کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے۔

 

کیا قمرالزمان کائرہ کو بیٹے کے حادثے کی اطلاع غلط انداز میں دی گئی؟

ٹوئٹرصارفین نے قمرالزمان کائرہ کو ان کے بیٹے کے ٹریفک حادثے کی خبر دینے والے صحافی کے انداز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

فواد چوہدری: چاند دیکھنے کا تنازع اور حکومتی وزیر کی تجویز

ماہ رمضان کی آمد آمد ہے اور گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی پاکستان میں چاند کی رویت پر اختلاف کا مسئلہ ایک مرتبہ پھر سر اٹھائے کھڑا ہے۔

پاکستان : موت کی سزا پانے والے ہر پانچ میں دو بے گناہ

پاکستان میں موت کی سزا پانے والے قیدیوں کے بارے میں سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق سنہ 2014 سے اب تک پانچ سو افراد کو پھانسی پر چڑہایا گیا لیکن موت کی سزا پانے پانے والے ہر پانچ میں سے دو قیدیوں کو غلط سزا دی گئی یا وہ بے گناہ تھے۔

پاکستان کے نئے مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کون ہیں؟

پاکستان کے مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ عملی سیاست سے دور رہتے ہیں لیکن گزشتہ 19 برسوں میں ایسا کئی بار ہوا ہے کہ قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہوئی اور وہ قلمدان جن کے کئی سیئنر سیاست دان اور ٹیکنو کریٹ خواب دیکھتے ہوں انہیں مل گیا ہو۔

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے صرف غیر ملکیوں کا سہارا کیوں؟ رواں ماہ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے منعقد کیے گئے دو روزہ پاکستان ٹورزم سمٹ میں جب ایک بھی پاکستانی ولاگر دیکھنے میں نہ آیا تو صارفین نے سوشل میڈیا پر شکوہ کیا۔

پاکستان کا موسم  گذشتہ تین دنوں میں مغرب سے آنے والے موسمی سلسلے کے باعث پاکستان کے مختلف حصوں میں شدید جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

ڈیجیٹل آبادی کتنی ہے؟ ’پاکستان میں اس وقت چھ کروڑ انٹرنیٹ صارفین ہیں‘ جو چند مہینے پہلے کا سرکاری ڈیٹا ہے۔ ’اس میں سے تقریبا ساڑھے تین، پونے چار کروڑ لوگ اس وقت صرف فیس بک پر ہیں۔

پاکستانی صارفین انٹرنیٹ پر پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟

 اس سوال کا جواب اتنا آسان نہیں اور اسے سمجھنے کے لیے ہمیں پہلے یہ سمجھنا پڑے گا کہ انٹرنیٹ کام کیسے کرتا ہے اور اس پر کمائی کے بنیادی ذرائع کیا ہیں؟

چین کے ’اصلاحی مراکز‘ میں قید ہماری بیویوں کو رہا کروایا جائے: پاکستانی شوہروں کی درخواست

چین میں کتنے پاکستانیوں کی مسلمان بیویوں کو ان مراکز میں رکھا گیا ہے، ان کی درست تعداد تو معلوم نہیں تاہم ان میں سے متعدد افراد نے بی بی سی سے رابطہ کر کے ان حالات کے بارے میں بتایا ہے

Much Easier to get

Readers Digest in Pakistan

 

Gleaning from the Blogs

NATO containers are still in the headlines but Pakistan's Art is on the Move!

Pakistani Parliament Demands End to Drone Strikes

Getting killed in Pakistan is a blessing..., living is a curse!

 

News Brief

The World This Week