|
|||||||||||
Pakistan's premier website that covers current affairs and news. |
|||||||||||
ایک ایسا ملک جہاں وقت کی پابندی کو غیرمہذب سمجھا جاتا ہے
|
ڈیجیٹل آبادی کتنی ہے؟
|
||||||||||
|
ڈیجیٹل سٹریٹجسٹ بدر خوشنود کہتے ہیں ’پاکستان میں اس وقت چھ کروڑ انٹرنیٹ صارفین ہیں‘ جو چند مہینے پہلے کا سرکاری ڈیٹا ہے۔ ’اس میں سے تقریبا ساڑھے تین، پونے چار کروڑ لوگ اس وقت صرف فیس بک پر ہیں۔ جن میں سے پچاس فیصد جنریشن زیڈ ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو سنہ 1990 کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔‘ |
||||||||||
A Special report on India's attempts to wish Kashmir issue away. Rs 50 in Pakistan |
|||||||||||
|
|||||||||||
اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ صرف پاکستان کے اندر آپ کی مارکیٹ کتنی بڑی ہے۔ اس میں آپ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے اردو زبان سمجھنے والے پاکستانیوں کو شامل کرلیں تو مارکیٹ بہت بڑی ہو جاتی ہے۔ |
|||||||||||
I |
|||||||||||
نیویارک ٹائمز کا مضمون، پینس اور پومپیو کی صفائیاں
|
کونٹینٹ کے ذریعے کمائی بدر خوشنود کہتے ہیں ’ایڈور ٹائزر ان کو پیسے دیتے ہیں جن کے پاس ٹریفک ہوتی ہے۔ اب اگر آپ اس چیز کو سمجھ جائے کہ لوگ کس چیز کو پسند کر رہے ہیں۔‘ |
||||||||||
اس کے مطلب ہے کہ ہمیں انٹرنیٹ پر موجود صارفین کی ضررورت اور طلب کو جاننے کی ضرورت ہے کہ وہ کس قسم کا مواد پڑھنا، سننا، دیکھنا یا خریدنا چاہتے ہیں۔ مگر وہ مواد یا کونٹینٹ کیا ہے؟
Post dated March 25, 2019
Share your views at myopinion@newsflash.com.pk |
|||||||||||
با کما ل لو گو ں کی لا جو ا ب'' یو نیفا ر م''
|
Want to get news alerts from
newsflash.com.pk? Send us mail at
editor.newsflash@gmail.com
Copyright © 2006 the Newsflash All rights reserved
This site is best viewed at 1024 x 768